: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،11مارچ(ایجنسی) معروف بالی وڈ اداکار اجے دیوگن کو پان مسالہ کی تشہیر کرنے کے لئے دہلی حکومت نے نوٹس جاری کیا ہے۔ دہلی حکومت کے ایڈیشنل ہیلتھ ڈائریکٹر ایس کے اروڑہ نے اجے دیوگن کو پان مسالہ کی تشہیر
کرنے کے معاملے میں سخت تعمیل کے لئے نوٹس جاری کی ہے۔ سال 2008 میں لاگو قانون کے تحت سگریٹ اور دیگر تمباکو کی مصنوعات کی براہ راست یا بالواسطہ طور سے تشہیر کی ممانعت ہے اور اس پر عمل نہیں کرنے پر سخت کارروائی کی تجویز ہے۔